Wednesday, October 19, 2011

Your lover will love you even more if you get them a pinata

Your lover will love you even more if you get them a pinata

Your lover will love you even more if you get them a pinata

Your lover will love you even more if you get them a pinata

Tuesday, June 21, 2011

Earn online in $$$

http://www.earnparttimejobs.com/index.php?id=3490120

You just need to register and start earning. No investment, earn by sitting home.

Friday, March 18, 2011

میں نے ریمنڈ کو رہا نہیں کیا۔۔۔

یہ واقعہ میرے ایک قریبی دوست کے ساتھ کل پیش آیا جس نے مجھے ایک بار پھر کچھ سوچنے پر مجبور کردیا۔ ہمارے یہ دوست ڈیفنس (کراچی)کے ایک ریستوران میں بیٹھے تھے کہ اچانک موٹرسائیکل سواروں کا ایک غول وہاں پہنچ گیا۔ ان”نامعلوم”افراد نے دکانداروں کوحراساں کرنےکےساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ بھی شروع کردی۔ میرے دوست کے مطابق ان افرادکے ہاتھوں میں جدید اور بھاری اسلحہ تھا جسے وہ کھلے عام لے کر گھوم رہے تھے۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے اور دکانیں بند کرانے کے بعد وہ بہت آرام سے وہاں سے چلے گئے۔ یہ کون لوگ تھے؟ اس سے زیادہ میں نے یہ جاننا چاہا کہ وہ آئے کیوں تھے؟ کون تھے؟ اس کا جواب میں اوپر دے چکا ہوں۔۔۔ نامعلوم افراد۔

یہ واقعہ سنتے ہی مجھے وجہ سمجھ میں آگئی۔ بدنام زمانہ امریکی ایجنسی کا اہلکارریمنڈ ڈیوس رہا ہوچکا تھا اور اس حوالے سے میرے پاس مسلسل مختلف لوگوں کے ایس ایم ایس آرہے تھے۔ دن دہاڑے تین پاکستانیوں کو قتل کرنے والے ریمنڈ کو رہا کرنے پر ذمہ داروں کے لئے دل میں نفرت تو پیدا ہورہی تھی لیکن ساتھ ساتھ میرا ذہن کہیں اور بھی تھا۔ اوپر درج کئے گئے واقعے کے نامعلوم افراد کا کردار مسلسل میرے ذہن میں گردش کررہا تھا اور میں سوچ رہا تھا کہ دنیا کہ کسی خطے میں کچھ بھی ہوجائے ہم پہلے اپنے لوگوں سے ہی بدلہ کیوں نکالتے ہیں۔ ڈنمارک کے ایک اخبار میں آنحضرت ﷺ کے خاکے چھاپنے کے بعد ملک میں جو کچھ ہوا وہ بھی ناقابل فراموش ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں کسی نے قابل اعتراض خاکے چھاپے اور یہاں ملک میں توڑ پھوڑ شروع ہوگئی۔ ڈینمارک کی ایک ٹیلی کام کمپنی کے دفاتر کو نشانہ بنایا گیا جب کہ عملے پر بھی تشدد کیا گیا(اس بات کے پیش نظر کہ اس میں کام کرنے والے تمام ملازمین پاکستانی تھے زیادہ تر مسلمان ہی تھے)۔ اس مسئلے پر پشاور میں نکلنے والی ایک احتجاجی ریلی میں ایک موبائل مال پر بھی حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کے دوران کئی موبائل فون غائب کرلئے گئے، یہ کونسا عشق تھا؟ صرف یہ ہی نہیں، ایسے کئی واقعات سے ہماری تاریخ بھری پڑی ہے۔ لال مسجد کا واقعہ ہوتا ہے تو ہمارا وطن پرتشدد مظاہروں اور دہشتگردی میں گھرِجاتا ہے، امریکہ ہمارے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کرتا ہے تو ہم اپنے لوگوں کو نشانہ بنانا شروع کردیتے ہیں، ڈاکٹر عافیہ کو گرفتار کرلیا جاتا ہے تو ہم ملک کی تمام اہم شاہراہیں مفلوج کردیتے ہیں، فرانس میں اسکارف پہننے پر پابندی لگ جائے تو ہم پریس کلب پر ڈیرہ ڈال لیتے ہیں، امریکی سفیر پاکستان آتا ہے اور ہم اپنا سینہ پیٹنا شروع کردیتے ہیں اوربینظیر بھٹو کو قتل کردیا جاتا ہے تو ملک میں سیکڑوں جانوں اور اربوں روپے کا نقصان کردیا جاتا ہے اور عاشورہ کے موقع پر دھماکہ ہوجائے تو ایک ہی رات میں کراچی جیسے شہر کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کو جلاکر راکھ کردیا جاتا ہے۔۔۔ ہم کون لوگ ہیں؟

میرے دوست کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے ایک بار پھر ہماری قوم کی اسی نفسیات کی جانب اشارہ کردیا ہے اور ریمنڈ کی رہائی کے بعد دماغ میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجنی شروع ہوگئی ہیں۔ چیخ چیخ کر کہنے کو دل کرتا ہے، میں نے ریمنڈ ڈیوس کو رہا نہیں کیا۔۔!!!

Sunday, February 27, 2011

Colonel Imam murdered by Taliban - Video released

The Tehreek-i-Taliban Pakistan (TTP) on Saturday released a video showing the killing of former Inter-Services Intelligence (ISI) officer Colonel Imam. Sultan Amir Tarar, better known as Col Imam, was reportedly killed last month by the Taliban. The video footage released today shows Colonel Imam on the ground with three Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) members, including the group’s chief Hakimullah Mehsud, standing behind him. Earlier, TTP spokesman Ahsanullah Ahsan was quoted as saying that a video showing Col Imam would be released later in the day. “The video will show Taliban fighters firing at Colonel Imam… Colonel Imam is no more in this world,” Ahsan said.

Watch the video online

Wednesday, February 16, 2011

World Cup will be led by 'Rickshaw drivers'



The Cricket Mega event's thrill has now reached to extreme as its just a day ahead. The stage has been set and the teams are ready to battle. The shining WC trophy is a dream to be fulfilled by every captain but they will start the chase driving Rickshaws.


The return of mega event to the sub-continent after 15 years will be celebrated through a MEGA opening ceremony at Dhaka. All the captains will enter the ground driving rickshaws, a popular public transport means in Bangladesh. Interesting?


On the other hand, the great pop sensation Bryan Adams will rock the audience. Indian musician trio Shankar-Ehsan-Loy, who have also made the WC OST, will perform and renowned singer Sonu Nigam is also set to blast the crowd.